Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - February 8, 2020

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت تعمیر و ترقی سے متعلق پراجیکٹس کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب زراعت اور صنعت کے شعبےمیں روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہونگے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے سٹیک ہولڈرز تمام رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر تعمیر و ترقی کے پراجیکٹس کی خوش اسلوبی سے تکمیل کے لئے پُر عزم ہیں۔یاد رہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے وزیراعظم عمران خان کو سی پیک منصوبہ کے تحت زیرِ تکمیل تعمیر و ترقی کے پراجیکٹس کی پیش رفت کےحوالے سے آگاہ بھی کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیل…