Home Latest News Urdu چائینہ کلچرل سینٹر پاک چین دوستی کی سالگرہ منانے کے پروگرامات کی میزبانی کرے گا۔
Latest News Urdu - February 3, 2021

چائینہ کلچرل سینٹر پاک چین دوستی کی سالگرہ منانے کے پروگرامات کی میزبانی کرے گا۔

.

پاک چین سفارتی تعلقات کی سالگرہ کے حوالے سےسال 2021 کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں چینی ثقافتی مرکز نے چین کے نئے سال کو آن لائن منانے اور پاک چین دوستی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعدد ثقافتی سرگرمیوں کی میزبانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال سفارتی تعلقات ، چائینہ کلچرل سینٹر پاکستان اور جنوبی چین کے جیانگسی صوبے کے محکمہ ثقافت و سیاحت کے مابین تعاون کے حوالے سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔

Comments Off on چائینہ کلچرل سینٹر پاک چین دوستی کی سالگرہ منانے کے پروگرامات کی میزبانی کرے گا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…