چانگ- 5 قمری مشن: چین کا ضروری تعاون کی فراہمی پرپاکستان سے اظہارِ تشکر۔
Enter Your Summary here.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چانگ- 5 قمری مشن کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری مدد فراہم کرنے پر پاکستان اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چانگ- 5 اپنے 23 روزہ خلائی سفر کو مکمل کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آگئی اور چاند کی چٹانوں اور مٹی کے تازہ نمونے لے کر آیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس مشن کی کامیابی سے فلکیاتی تحقیق کے میدان میں نئی راہیں ہموار ہونگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …