Home Latest News Urdu چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعلٰی پنجاب کا پنجاب میں سی پیک منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 23, 2021

چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعلٰی پنجاب کا پنجاب میں سی پیک منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔

.

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے پنجاب میں منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعلٰی عثمان بزدار نے کہا کہ سی پیک پر کام کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے خصوصی اقتصادی زونز پر خاص توجہ مرکوز ہے۔

Comments Off on چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعلٰی پنجاب کا پنجاب میں سی پیک منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …