Home Latest News Urdu چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - June 25, 2021

چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے خصوصی ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کے لئے کوششوں کو سراہا اور انہوں نے مجموعی منصوبوں کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…