Home Latest News Urdu چیئرمین واپڈا اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں داسو ڈیم کی تعمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 12, 2021

چیئرمین واپڈا اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں داسو ڈیم کی تعمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی اور داسو ڈیم پر کام کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انہوں نے گزشتہ واقعے کی روشنی میں چینی شہریوں کی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جس میں نو چینی شہریوں کی جاں کا ضیاع ہوا تھا۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)مزمل حسین نے چینی سفیر نونگ رونگ کو چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی۔

Comments Off on چیئرمین واپڈا اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں داسو ڈیم کی تعمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …