Home Latest News Urdu چین،پاکستان یوتھ کمیونٹی نے گلگت بلتستان کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔
Latest News Urdu - December 24, 2022

چین،پاکستان یوتھ کمیونٹی نے گلگت بلتستان کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔

.

 

چائینہ پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے کا تین روزہ دورہ کیا اور کھانے پینے کے 1700 پیکجز، ترپال، لحاف، کمبل اور دیگر سامان مقامی لوگوں کے حوالے کیا۔ حالیہ سیلاب کے بعد جی بی کے لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد خیموں اور لکڑی کے عارضی مکانات میں رہ رہی ہے کیونکہ ان کے گھر سیلاب سے تباہ ہو چکے ہیں۔ جی بی کے لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر چائنا-پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے گلگت میں امدادی سامان کی دوسری کھیپ تقسیم کی جس کا تعاون ٹینسنٹ چیریٹیبل فاؤنڈیشن اور چائنا فاؤنڈیشن فار رورل ڈویلپمنٹ نے کیا۔

 

Comments Off on چین،پاکستان یوتھ کمیونٹی نے گلگت بلتستان کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …