Home Latest News Urdu چینی آبپاشی کے طریق کارپاکستان کے زراعت کے شعبے کے فروغ میں مددگار ثابت ہونگے۔
Latest News Urdu - May 11, 2021

چینی آبپاشی کے طریق کارپاکستان کے زراعت کے شعبے کے فروغ میں مددگار ثابت ہونگے۔

.

نیشنل واٹر سیونگ ایریگیشن انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر (سنکیانگ) کے سینئر انجینئر لی ہواؤان نے کہا ہے کہ ایک چینی کمپنی کے ذریعہ فروغ پائے جانے والے آبپاشی کے طریق کار نے پاکستان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیکن سرمایہ کاری کی کمی نے موثر آبپاشی کو مشکل بنا دیا ہے۔ مزید برآں چین کے انسٹیٹیوٹ آف آبی واٹر ریسورسز کے محکمہ آبپاشی اور نکاسی آب کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر گونگ شیہونگ نے کہا کہ اس سلسلے میں چینی اور پاکستانی آبپاشی کمپنیوں کے مابین تعاون کاشتکاروں کو سستی ، مطلوبہ چینی آبپاشی کے طریق کار سے آشنا کرے گا اور زیادہ کاشتکاروں کو اپنانے کے لئے ترغیب دے گا تاکہ موثر آبپاشی کے ذریعے سے زراعت کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

Comments Off on چینی آبپاشی کے طریق کارپاکستان کے زراعت کے شعبے کے فروغ میں مددگار ثابت ہونگے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…