Home Latest News Urdu چینی آٹوموبائل کمپنی رائیونڈ خصوصی اقتصادی زون میں پروڈکشن پلانٹ تعمیر کرے گی۔
Latest News Urdu - May 8, 2021

چینی آٹوموبائل کمپنی رائیونڈ خصوصی اقتصادی زون میں پروڈکشن پلانٹ تعمیر کرے گی۔

.

چینی آٹوموبائل کمپنی ایس اے آی سی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے پنجاب کے رائے ونڈ میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اعلان کیا ہے جس میں تخمینہ شدہ 663 ملین روپے کی براہِ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری اور 637 ملین روپےکی مقامی سرمایہ کاری شامل ہے۔ واضح رہے کہ ایس اے آئی سی دنیا کا ساتواں اور چین کا سب سے بڑا آٹو ڈویلپر ہے یہ کمپنی پیداوار کے پہلے مرحلے میں 500 پاکستانیوں کو روزگار دے گی۔

Comments Off on چینی آٹوموبائل کمپنی رائیونڈ خصوصی اقتصادی زون میں پروڈکشن پلانٹ تعمیر کرے گی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔