چینی امداد نے بلاخوف وخطر اپنے فرائض سر انجام دینے کے قابل بنایا: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) آف پاکستان
Enter Your Summary here.
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) آف پاکستان نے چینی حکومت، عوام اورطبی ماہرین کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے کہ جنہوں نے کووڈ- 19 کے سبب پیدا صورتحال میں بین الاقوامی سفری پابندیوں کے باوجود مدد و معاونت کے لئے پاکستان کا رخ کیا۔ وائی ڈی اے کےممبران نے واضح طور پر کہا ہےکہ طبی سازوسامان کی فراہمی اور طبی تجربات کے تبادلےکے تناظرمیں چین کی بروقت مدد کی وجہ سے وہ پاکستان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں محفوظ اور موثر انداز میں لڑنے اور اپنے فرائض ادا کرنے کے قابل بنے۔ وائی ڈی اے نے چینی میڈیکل ٹیم کے دورہ پاکستان اور چین میں کووڈ-19کو شکست دینے میں ان کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …