چینی انٹرپرائز پاکستان میں ای- کامرس پلیٹ فارم قائم کرنے کے لئے تیار.
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین- پاکستان ہونگان (ہانگژو) ٹیکنالوجی نے بتایا ہے کہ وہ پاکستان میں GETU کے نام سے ایک ای- کامرس پلیٹ فارم تیار کررہے ہیں اور مستقبل میں تمام ایشیائی ممالک میں اسے متعارف کروا کر اس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ چین- پاکستان ہونگان کے ڈپٹی جنرل منیجر نے کہا ہےکہ کمپنی کا پلیٹ فارم چین اور پاکستان کے دو طرفہ فروخت کنندگان کے لئے برابر مواقع فراہم کرتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …