Home Latest News Urdu چینی اور پاکستانی حکام نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے حوالے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔
Latest News Urdu - July 19, 2022

چینی اور پاکستانی حکام نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے حوالے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے سینئر حکام نے خانہ جنگی کے شکار ملک افغانسان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو معاونت فراہم  کرنے کے لیے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے  یو ژیاؤونگ اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ملاقات کی اور بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

Comments Off on چینی اور پاکستانی حکام نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے حوالے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…