Home Latest News Urdu چینی اور پاکستانی طلباء کی پینٹنگز کی مشترکہ نمائش کا انعقاد۔
Latest News Urdu - December 18, 2021

چینی اور پاکستانی طلباء کی پینٹنگز کی مشترکہ نمائش کا انعقاد۔

.

 چینی اور پاکستانی یونیورسٹیوں نے مشترکہ طور پر پاک چین دوستی پر پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق  دونوں ملکوں کے طالب علموں کی پینٹنگز  چین کی ہنان نارمل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سرگودھا اور پاکستان کے روٹس ملینیم سکولز میں آویزاں کی گئیں۔ ان فن پاروں نے  دونوں ملکوں کی ثقافت اور دونوں ملکوں کے عوام کے بارے میں نوجوان نسل کو معلومات فراہم کرنےاورسی پیک کے بارے میں ان کے عزم کو خراجِ عقیدت پیش  کرنے میں مدد  فراہم کی۔

Comments Off on چینی اور پاکستانی طلباء کی پینٹنگز کی مشترکہ نمائش کا انعقاد۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…