چینی اور پاکستانی طلباء کی پینٹنگز کی مشترکہ نمائش کا انعقاد۔
.
چینی اور پاکستانی یونیورسٹیوں نے مشترکہ طور پر پاک چین دوستی پر پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے طالب علموں کی پینٹنگز چین کی ہنان نارمل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سرگودھا اور پاکستان کے روٹس ملینیم سکولز میں آویزاں کی گئیں۔ ان فن پاروں نے دونوں ملکوں کی ثقافت اور دونوں ملکوں کے عوام کے بارے میں نوجوان نسل کو معلومات فراہم کرنےاورسی پیک کے بارے میں ان کے عزم کو خراجِ عقیدت پیش کرنے میں مدد فراہم کی۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …






