چینی اور پاکستانی طلباء کے مابین سکول انٹرپرائز تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل۔
.
نارتھ چائینہ الیکٹرک پاور یونیورسٹی (این سی ای پی یو) کے سات پاکستانی طلباء نے سی ایچ این جی انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ بیس میں چائینہ ہوانینگ گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ این جی) انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ کلاس کے ممبروں سے ملاقات کی۔ سی پیک کے لئے پاکستانی ٹیلنٹ کی فراہمی کے لئے دونوں اداروں نے مشترکہ طور پر طویل المدتی تعاون کا آغاز کیا ہے۔ یہ سی پیک کے فوائد حاصل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا کیونکہ سی پیک تخلیقی ٹیلنٹ اور جدت طرازی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






