Home Latest News Urdu چینی بس فرم کا کووڈ- 19 سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لئے 200,000 ماسک کا عطیہ۔
Latest News Urdu - July 1, 2020

چینی بس فرم کا کووڈ- 19 سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لئے 200,000 ماسک کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین کا سرکاری اور نجی سطح پر کووڈ-19سے نمٹنے کے لئےپاکستان سے مستقل تعاون دونوں ممالک کی حقیقی دوستی کا مظہرہے۔ پاکستان میں کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے دونوں اطراف کی بس کمپنیوں نے اتفاقِ رائے کیاہے۔ چینی ژینگژو یوٹونگ بس کمپنی لمیٹڈ نے کووڈ-19 کےسبب پیدا صورتحال میں دو طرفہ باہمی تعاون کو تقویت دینے میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس بس کمپنی نے لاہور میں نوک ڈاؤن فیکٹری کے ساتھ عوامی نقل و حمل کے حوالے سے انسداد کورونا وائرس کے لئے ایس او پیز پراشتراک کیا ہے۔جبکہ اس فرم نے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت پنجاب کو دو لاکھ ماسکس بھی دیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…