چینی تاجر پاکستان کو اپنا دوسراگھر تصور کرتےہیں، زوکی۔
Enter Your Summary here.
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں انجم نثار سے ملاقات کے دوران چینی کمپنی کائی جِنگ اور ماون جون کے چیف ایگزیکٹو زوکی نے کہا ہے کہ چینی تاجر حکومت اور پاکستان کی عوام کے تعاون سے نہایت مطمئن ہیں۔ انہوں نے انجم نثار کو یہ بھی بتایا کہ پاک چین کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک کورونا تشخیصی کٹ تیار کی ہے جو کافی حد تک موثر ثابت ہوئی ہے۔ انجم نثار نے اس موقع پرکہا کہ بحران کے وقت پاکستان سے چین کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …