چینی تجارتی اداروں کے وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات…..5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چینی کے کئی تجارتی اداروں کے سربراہان کے وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہےاور سی پیک منصوبہ کے کئی پراجیکٹس میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا.اس دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے علاوہ ان پراجیکٹس کی خوش اسلوبی سے تکمیل کے سفر کاجائزہ لینے کے لئے وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے وساطت سے قائم سپیشل سیل کے قیام کے حوالے سے بھی وفد کو آگاہ کیا.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو ایک بہترین ماحول فراہم کرنے کے علاوہ سپیشل اکنامک زونز میں روزگار کے نئے موقع فراہم کرنے کے لئے بھی خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…