Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کار اورپی سی جے سی سی آئی مشترکہ طور پرٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے کوشاں ہیں۔
Latest News Urdu - June 17, 2021

چینی سرمایہ کار اورپی سی جے سی سی آئی مشترکہ طور پرٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے کوشاں ہیں۔

.

جنان ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے چینی وفد کے ساتھ منعقدہ ویبنار میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے شرکاء کو تحقیق میں ٹیکنالوجی رہنماؤں کو شامل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی ماڈلز کو ماہرین تعلیم اور ٹیکنوکریٹس کو پیداواری سہولیات میں شامل کرنے کے لئے پاکستان میں حکمت عملی تیار کرنی چاہئے۔ چینی وفد کے رکن وانگ لی نے کہا کہ وہ پی سی جے سی سی آئی کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے مسلسل کوشاں ہیں۔

Comments Off on چینی سرمایہ کار اورپی سی جے سی سی آئی مشترکہ طور پرٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے کوشاں ہیں۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…