Home Latest News Urdu چینی سفارتخانہ سی پیک کے تحت پیش رفت میں نمایاں خدمات پر پاکستانی عملے کو ایوارڈز سےنوازے گا۔
Latest News Urdu - December 26, 2021

چینی سفارتخانہ سی پیک کے تحت پیش رفت میں نمایاں خدمات پر پاکستانی عملے کو ایوارڈز سےنوازے گا۔

.

پاکستان میں چینی سفارتخانے کا کہناہے کہ 29 دسمبر کو سی پیک منصوبوں کو کامیاب بنانے میں پاکستانی عملے کے تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ 2021 میں ہونے والی سی پیک کی اہم پیشرفت کا مظہر ہے۔ سفارتخانے نے امید بھی ظاہر کی ہے کہ 2022 میں اس سے بھی بڑی پیش رفت ہوگی۔

Comments Off on چینی سفارتخانہ سی پیک کے تحت پیش رفت میں نمایاں خدمات پر پاکستانی عملے کو ایوارڈز سےنوازے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…