چینی سفارتخانہ کی جانب سے سرگودھا یونیورسٹی کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف چائنا سٹڈیز کے لیے 3.76 ملین روپے کا عطیہ
.
پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سرگودھا یونیورسٹی کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف چائنا سٹڈی کوچائنیز ایمبیسیڈر اسکالرشپ پروگرام 2023 کے لیے 3.76 ملین روپےعطیہ کیے ہیں۔ یونیورسٹی میں چینی زبان اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ہونہار اور ضرورت مند ہونہارطلباء اس سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے چینی سفارتخانے کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ جذبہ ہائے خیر سگالی طلباء پر مثبت اثرات مرتب کرے گا اور طلباء میں ایوارڈز جیتنے کے لیے جذبہ پیدا کرے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…