Home Latest News Urdu چینی سفارتخانے کی جانب سے نئے پاک فوج سربراہ اور سی جے سی ایس سی کی تعیناتی پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - November 27, 2022

چینی سفارتخانے کی جانب سے نئے پاک فوج سربراہ اور سی جے سی ایس سی کی تعیناتی پر مبارکباد پیش۔

.

چین نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کے نئے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نئے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مبارکبادی پیغام چینی سفارت خانے نے ہفتے کے روز دو ٹویٹس کے ذریعے دیا۔

Comments Off on چینی سفارتخانے کی جانب سے نئے پاک فوج سربراہ اور سی جے سی ایس سی کی تعیناتی پر مبارکباد پیش۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…