Home Latest News Urdu چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
.
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو نے کہا کہ 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز (بی آر آئی) کا پائلٹ پراجیکٹ سی پیک نے سماجی و اقتصادی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید بھی کہا کہ چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ملک کی ترقی کے لیے اہم شعبوں میں تعاون کے لیے مل کر کام کرے گا۔
Comments Off on چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …