چینی سفارت خانہ کی اہم سفارت کار کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے 11 منصوبوں کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چینی سفارت خانہ کی ڈائریکٹر جنرل برائے پریس اینڈ میڈیا باؤ زانگ نے پشاور یونیورسٹی کے چائینہ سٹیڈی سینٹر کے دورہ کے دوران سی پیک منصوبہ کے اہم 11 منصوبوں کی خوش اسلوبی سے تکمیل کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اطمینان کااظہار کیا ہے.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے کے زیرِ تکمیل پراجیکٹس کی تکمیل کو بہت جلد یقینی بنایا جا رہا ہے جن سے پاکستانی معیشت کو درپیش مسائل حل ہونگے.
پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…