چینی سفیر برائے پاکستان کا پشاور میں چین کا ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پشاور میں چین کے ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر نے پشاور میں چائینہ کلچرل سینٹر کا دورہ کیا۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ رکشئی سپیشل اکنامک زون میں اِمسال تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ویزا سینٹر کے قیام سے خیبر پختونخواہ کے عوام کے لئے ویزا کے حصول میں آسانیاں پیدا ہونگی۔جبکہ ترقی کے سفر سے ملک میں غربت کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی۔انہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی اور دوستانہ رویے کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …