Home Latest News Urdu چینی سفیر برائے پاکستان کی پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 12, 2020

چینی سفیر برائے پاکستان کی پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری خصوصاً پی ٹی آئی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے ساتھ باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات سے دونوں فریقین کے درمیان جماعتی تعاون کو فروغ دینے کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں نہایت مدد ملے گی۔

Check Also

گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…