Home Latest News Urdu چینی سفیر برائے یاؤ جنگ کی وفاقی وزیربحری امور سے خصوصی ملاقات۔۔۔سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔
چینی سفیر برائے یاؤ جنگ کی وفاقی وزیربحری امور سے خصوصی ملاقات۔۔۔سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اور انفرااسٹرکچر کی ترقی ، خصوصی اقتصادی علاقوں میں چینی سرمایہ کاری اور سی پیک سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں وزیر بحری امور نے زور دیا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی نمو کو تیز کرے گا اور خصوصی اقتصادی علاقوں کی مصنوعات کو عالمی منڈی تک رسائی حاصل ہوگی۔
Click To Comment
چینی صدر سے صدر آصف زرداری کی ملاقات، سی پیک منصوبوں میں تیزی پر گفت و شنید۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ …