Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔
Latest News Urdu - April 4, 2021

چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی سے خصوصی ملاقات کی اور بحری شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کرنے کے لئے ‘بلیو معیشت’ کے تصور کو بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیرِ برائے بحری امور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …