Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اورسینیٹر فیصل خان کے درمیان دو طرفہ عملی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 11, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اورسینیٹر فیصل خان کے درمیان دو طرفہ عملی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی اور سینیٹر فیصل جاوید خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دوطرفہ تعلقات ، میڈیا تعاون ، موسمیاتی تبدیلی اور جدید زرعی تکنیکس بڑھانے پر کام کرتے ہوئے پاک چین دوستی کو مضبوط کرنےسے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ عملی تعاون اور باہمی تعمیر و ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اورسینیٹر فیصل خان کے درمیان دو طرفہ عملی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …