Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیرحماد اظہر کے درمیان توانائی کے شعبے میں نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیرحماد اظہر کے درمیان توانائی کے شعبے میں نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) حماد اظہر سے ملاقات میں انہوں نے سی پیک توانائی منصوبوں کے کام کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے پر اتفاق کیا۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ نے روشنی ڈالی کہ انہوں نے توانائی کے میدان میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیرحماد اظہر کے درمیان توانائی کے شعبے میں نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …