Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کے عزم کو قابلِ تعریف قرار دیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کے عزم کو قابلِ تعریف قرار دیا۔
.
چینی سفیر نونگ رونگ نے ملک میں چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کےعزم کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان اور دیگر کابینہ کے وزراء کے ساتھ گفت و شنید کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں جنہوں نے متفقہ طور پر پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا وعدہ کیا ہے۔
Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے وزیراعظم عمران خان کے عزم کو قابلِ تعریف قرار دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …