Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کا سی پیک سے متعلق حقائق پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے پر پاکستانی میڈیا سے تشکر کا اظہار۔
چینی سفیر نونگ رونگ کا سی پیک سے متعلق حقائق پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے پر پاکستانی میڈیا سے تشکر کا اظہار۔
.
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے ملاقات کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے مخالف ممالک کے پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے اور سی پیک کے حوالے سے حقائق پر مبنی معلومات کو عام کرنے میں پاکستانی میڈیا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا جبکہ وزیر فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستانی چین سے دلی وابستگی رکھتے ہیں۔
Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کا سی پیک سے متعلق حقائق پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے پر پاکستانی میڈیا سے تشکر کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…