Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کل گوادر کا پہلا خصوصی دورہ کریں گے۔
Latest News Urdu - January 26, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کل گوادر کا پہلا خصوصی دورہ کریں گے۔

.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے نئے سفیر نونگ رونگ دیگر عہدیداروں کے ہمراہ کل گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ گوادر بندرگاہ کو سی پیک میں مرکزی مقام حاصل ہے جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا ایک اہم منصوبہ ہے۔امید ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ اعلٰی سطحی دورہ سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کل گوادر کا پہلا خصوصی دورہ کریں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …