Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی سکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت۔
Latest News Urdu - April 22, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی سکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت۔

.

صوبہ خیبرپختونخوا کے اپنے دورے کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعلٰی محمود خان سے ملاقات کی اور سی پیک تعاون کو مزید مستحکم کرنے بالخصوص راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی سے متعلق امور تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نونگ رونگ نےسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک پاکستان اور چین کے تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی سکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت۔

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …