Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - October 6, 2022

چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے بھی اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں، باہمی دلچسپی کے عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لیے چین کی جانب سے سیلاب کی امداد پر بھی گفت و شنید کی۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …