Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم سے متعلق تقریب میں شرکت۔
Latest News Urdu - June 3, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم سے متعلق تقریب میں شرکت۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے چائینہ ایڈ کے تحت پیشہ ورانہ اور فنی تعلیم کی تربیت کے لئے پہلے دو طرفہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ 111 پاکستانیوں نے تقریب میں شرکت کی۔مزید برآں انہوں نے با بصیرت تقریر پر چیئرمین نیوٹیک جاوید حسن کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم سے متعلق تقریب میں شرکت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …