Home Latest News Urdu چینی سفیر کا پاکستان کے ہاؤسنگ اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
چینی سفیر کا پاکستان کے ہاؤسنگ اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
.
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی مینوفیکچرنگ اور ہاؤسنگ انڈسٹریز میں کاروباری مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات میں چینی سفیر نے اس عزم اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ مزید برآں، اس موقع پرپاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ، دوستانہ تعلقات، دو طرفہ مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments Off on چینی سفیر کا پاکستان کے ہاؤسنگ اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیل…