Home Latest News Urdu چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - December 1, 2025

چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

چینی سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ نے اتوار کو نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ نے تاجکستان میں افغان سرحد کے نزدیک تین چینی شہریوں کے افسوسناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ہانگ کانگ کے وانگ فق کورٹ رہائشی کمپلیکس میں حالیہ تباہ کن آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں مکمل طور پر چین کے ساتھ یکجہتی میں کھڑا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان