Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کا غیر معمولی کردار خوش آئند قرار۔
Latest News Urdu - November 28, 2020

چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کا غیر معمولی کردار خوش آئند قرار۔

.

پاکستان میں تعینات نئےچینی سفیرنونگ رونگ نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) سے سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت آگے بڑھنے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور اس سلسلے میں مستقبل کے امکانات پر گفت و شنید کی۔ اس موقع پر چینی نونگ رونگ نے سی پیک اتھارٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک سے متعلق تعاون کو فروغ دینے میں کردار قابلِ ستائش ہے۔

Comments Off on چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کا غیر معمولی کردار خوش آئند قرار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …