Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سے سی پیک کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار نہایت خوش آئند قرار۔
Latest News Urdu - November 18, 2020

چینی سفیر کی جانب سے سی پیک کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار نہایت خوش آئند قرار۔

.

پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی اور پاکستان کے بحری مفادات بالخصوص سی پیک کے راستوں اور گوادر بندرگاہ کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں انہوں نے دونوں ممالک کی بحری فوج کے مابین تعاون کو بہتر بنانے کے عزم کی تصدیق کی۔

Comments Off on چینی سفیر کی جانب سے سی پیک کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار نہایت خوش آئند قرار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …