Home Latest News Urdu چینی سفیر کی ڈاکٹر مصدق سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Latest News Urdu - September 29, 2022

چینی سفیر کی ڈاکٹر مصدق سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

.

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وزیر نے پاک چین شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کیا اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چینی سفیر کی ڈاکٹر مصدق سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط