چینی سفیر یاؤ جِنگ کی پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر مدد و معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے کے لئے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نےگفتگو کے دوران چین کی بے لوث اور ٹھوس حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی بے لوث حمایت اور طبی امداد سے پاکستان کی وبا پر قابو پانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …