Home Latest News Urdu چینی شہر لانژو اور لاہور کے درمیان باضابطہ آل۔گارگو ایئر سروس کا آغاز۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - December 6, 2019

چینی شہر لانژو اور لاہور کے درمیان باضابطہ آل۔گارگو ایئر سروس کا آغاز۔۔۔۔۔

چین اور پاکستان نے چینی صوبہ گانزو کے دارلخلافہ لانژو اور صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور کے درمیان باقاعدہ آل۔گارگو ایئر سروس کا آغاز کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دسمبر کی تین تاریخ بروز جمعرات کو لانژو شہر میں بوئنگ جہاز بی757-200ایف پرگارمینٹس، برقی مشینیں اور تعمیراتی سازوسامان 20ٹن وزنی کارگو لوڈ کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ چین کے صوبہ گانزو کی پہلی بین الاقوامی آل-ایئر گارگو سروس ہے۔دو راہی اس کارگو سروس کو ہفتے میں دو بار چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی جو جمعرات اور ہفتہ کے ایام میں اپنی اڑان بھرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…