چینی صدر شی جن پنگ پاکستان کے دورے کے خواہاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Enter Your Summary here.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین سے واپسی کے بعد ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ صدر شی جن پنگ پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دورے کی بڑی اہمیت ہوگی اورپاکستان کو اس کے لئے تیاری کرنی ہوگی نیز علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کو بھی بہتر انداز میں سمجھنا ہوگا۔ تاہم صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کووڈ-19 کی صورتحال اور دیگر پیشرفتوں پر غور کے بعد کیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر خارجہ نے افغان امن عمل میں چین کے تعمیری کردار کی تعریف کی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…