Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 26, 2021

چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

.

چینی صدر شی جن پنگ نے کووڈ-19 سے صحت یابی کے لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ صدر شی جن پنگ نے بھی اس بات پر زور دیا کہ چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا ہےاور دونوں مل کرکووڈ-19 کی وبا کو شکست دیں گے۔ پاکستان فی الحال چین کے ذریعہ عطیہ کردہ سینوفرم ویکسین ڈوز استعمال کرتے ہوئے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز اور سینئر شہریوں کو لگائی جا رہی ہے۔

Comments Off on چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …