چینی صدر کے متوقع پاکستان کے دورے کے پیش نظر سی پیک پراجیکٹس سے متعلق اہم امور کو نمٹایا جائے گا۔۔۔۔۔جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ۔
Enter Your Summary here.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کراچی سرکلر پراجیکٹ سمیت کئی سی پیک منصوبوں کا اہم ترجیحی بنیادوں پر آغاز کرنے کے لئے سندھ کے وزیراعلٰی سید مراد علی شاہ کو رواں سال وسط تک کاغذی کاروائی مکمل کرنے کی استدعا کی ہے چونکہ چینی صدر شی جن پنگ کا پاکستان کا دورہ بھی متوقع ہے۔سندھ کے وزیر اعلٰی سید مراد علی شاہ نے جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو سندھ میں سی پیک سے جڑے پراجیکٹس کی پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے سلسلے کو آگے بڑھانے سے متعلق امور پر بھی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …