چینی صوبہ سنکیانگ کے سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں کی جانب سے پاکستان کو انسدادِ وبا کے لئے سامان کا عطیہ.
Enter Your Summary here.
چین کووڈ-19کے پھیلاؤاور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبہ سنکیانگ میں مرکزی زیر انتظام سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں نے کووڈ-19 کے خطرات کو روکنے اور ان پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو انسداد وبا سے متعلق سامان عطیہ کیا ہے۔ علاوہ ازیں چینی بیج کمپنیاں پاکستان میں کووڈ-19کے پھیلاؤ اور ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے آگے بڑھی ہیں جن میں طبی سازوسامان کی فراہمی اور بیج برآمد کی ضمانت جیسے اقدامات شامل ہیں۔
چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وز…