Home Latest News Urdu چینی عہدیدار نے سی پیک کے تحت وسیع پیمانے پر ملازمت کے مواقع پیدا ہونے کا اشارہ دے دیا۔
Latest News Urdu - March 4, 2021

چینی عہدیدار نے سی پیک کے تحت وسیع پیمانے پر ملازمت کے مواقع پیدا ہونے کا اشارہ دے دیا۔

.

چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ہونے والے منصوبوں سے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کے عوام کے لئے بھی روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ کے توسط سے افغان ٹرانزٹ تجارت شروع ہوچکی ہے۔جبکہ چینی صنعتکار پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔

Comments Off on چینی عہدیدار نے سی پیک کے تحت وسیع پیمانے پر ملازمت کے مواقع پیدا ہونے کا اشارہ دے دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …