Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔
Latest News Urdu - February 11, 2021

چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔

.

عوامی جمہوریہ چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگو نے سی پیک کے تحت تعمیر کردہ  اورنج لائن میٹرو ٹرین میں کام کرنے والے چینی اور پاکستانی عملے کو چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا اور چین کے باہمی تعاون سے مزید منصوبے شروع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل نے اورنج لائن کو سی پیک کا گولڈن بزنس کارڈ قرار دیا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…