Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل کا ایل سی سی آئی کے سربراہ سے ہونے والی ملاقات میں تجارتی امور پر تبادلہ خیال۔
چینی قونصل جنرل کا ایل سی سی آئی کے سربراہ سے ہونے والی ملاقات میں تجارتی امور پر تبادلہ خیال۔
.
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر میاں نعمان کبیر اور ایل سی سی آئی کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون سے تجارت کو فروغ مل سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ چینی قونصلیٹ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی وفود کے تبادلے میں مکمل تعاون کرے گا۔
Comments Off on چینی قونصل جنرل کا ایل سی سی آئی کے سربراہ سے ہونے والی ملاقات میں تجارتی امور پر تبادلہ خیال۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …